فوٹو اپلوڈنگ کے لیے کون سی ویب سائٹ سب سے آسان اور مناسب ہے؟

فوٹو اپلوڈنگ کے لیے کون سی ویب سائٹ سب سے آسان اور مناسب ہے؟

فوٹو اپلوڈنگ کے لیے کون سی ویب سائٹ سب سے آسان اور مناسب ہے؟

سب سے بہترین آپشن ڈراپ بکس ہے۔دوسرا نمبر گوگل پیکاسا ویب البم کاہےاس کے بعد آرکائیو کا نمبر ہے۔
اور بھی بہت ہوں گے لیکن میرے خیال سے ان تینوں کے ہوتے ہوئے کسی اور کی ضرورت نہیں

Direct download insert link

Advertisements
سوفٹ ویئرکی مدد سے آپ اپنی تصاویرکو باآسانی مووی بنا سکتے ہیں

سوفٹ ویئرکی مدد سے آپ اپنی تصاویرکو باآسانی مووی بنا سکتے ہیں

السلام علیکم

اس سوفٹ ویئرکی مدد سے آپ اپنی تصاویرکو باآسانی مووی بنا سکتے ہیں نیزاپنی مووی میں آڈیوفائل ایڈ کر سکتے ہیں۔ اس میں کچھ مزید آپشنزبھی ہیں جیسے ویب کیم سے کیپچرکرنا، سکرین شارٹ لینا، سلائیڈشواورایفیکٹ بناناوغیرہ۔ ورژن 2009 ہے اورسائزرقریباً5 ایم بی ہے۔
[​IMG]

Download insert link

لاہوری پا ئے

لاہوری پا ئے

لاہوری پا ئے

 اجزاء
بکرے کے پائے 4 عدد پیاز 2 عدد لہسن 2/1 کپ سرخ مرچ ا یک چائے کے چمچ ہلدی ا یک چائے کے چمچ دھنی 2/1 کپ ادرک لمبا کٹا ہوا مغز: ١ عدد گرم مصالہ ا یک چائے کے چمچ پانی :حسب ضرورت آٹا ایک کپ

 ترکیب:
پا ئے کو ا چھی طرح صاف کرکے آٹے کے ساتھ ر گڑ کر د ھو لیں – پھر پر یشر ککر میں پیاز،لہسن، نمک،مرچ،ہلدی اور پھر پا ئے ڈال د یں اور 5- 6 کپ پا نی ڈال کر پر یشر دیں – پانی خشک ہو نے پر ہلکی آنچ پر بھو نہں – ۔پھر اس کا اپنا تیل اوپر آجائے گا تو مزید 4 کپ پا نی ڈال دیں اور دس منٹ کے لئے دوبارہ پکا ئیں جب گر یوی گاڑی ہو جا ئے تو آنچ سے اتار لیں گرم مصالہ  چھڑک کر نان کے سا تھھ سرو کرہں

بونگ پائے کی نہاری

بونگ پائے کی نہاری

bong pieya ki nihari

 اجزاء
گوشت تین کلو پائے دو عدد نلیاں 4چار سرخ مرچ 100گرام دھنیا 50گرام لہسن 40گرام نمک 60گرام دہی 500گرام ادرک 20گرام گرم مصالحہ 10گرام پیاز 250گرام ہلدی 9گرام گھی 500گرام آٹا 70گرام ہری مرچ 50گرام لیموں 6عدد

 ترکیب:
گوشت لیموں کے پانی سے خوب اچھی طرح دھولیجئے۔ سرخ مرچ دھنیا اور آدھی پیاز ڈال کر لہسن کے جوؤں، ہلدی اور نمک کو پانی میں پیس کر مصالحہ تیار کر لیجئے۔ اب آدھا گھی چولہے پر رکھ کر کڑ کڑائیں اور باقی پیاز کے لچھے تیل میں لال کر کے نکال لیجئے۔ پھر اس گھی میں آدھا مصالحہ اور گوشت ڈال کر چند منٹ تک بھونئے، اس کے بعد پتیلی ڈھانپ کر پکنے دیں۔ جب اس کا پانی خشک ہو جائے تو لال کی ہوئی پیاز پیس کر دہی اور آٹے سمیت پتیلی میں ڈال کر خوب بھونئے اس کے بعد پانی بقدر شوربا ڈال کر پتیلی کا منہ آٹے سے بند کر دیں۔ دو گھنٹے تک کوئلوں پر پکائیے پھرپتیلی کھولئے اور آٹے کا دودھ نکال کر اس میں ڈال کر تیز آنچ پر جوش دیں جب شوربہ گاڑھا ہو جائے تو باقی آدھا گھی کا بگھار دے دیجئے اور پتیلی چولہے سے اتار کر کتری ہوئی ادرک اور ہری مرچ اور پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑکنے کے بعد اوپر سے لیموں نچوڑ دیجئے